Pakwan

paratha roll

paratha roll :-

 

paratha roll

paratha roll
https://youtu.be/uvyB6_JxEnU
 
 
 
https://youtu.be/fzyB7iEOZQc

[urdu size=”25″ font=”noori nastaliq” ]

-:اجزا

چکن چار سو گرام (Chicken 400 gm)

پپیتا ایک چائے کا چمچ (Papaya 1 tsp)

دہی ایک کپ (Yogurt 1 cup)

ہری مرچ چار عدد (Green chillies 4)

زیرہ ایک چائے کا چمچ (Cumin 1 tsp)

نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)

لہسن چار جوئے (Garlic 4 cloves)

ہلدی آدھا چائے کا چمچ (Turmeric ½ tsp)

مکھن حسبِ ضرورت (Butter as required)

لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ (Lemon juice 2 tbsp)

چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ (Chaat masala 1 tsp)

چلی گارلک سوس آدھا کپ (Chilli garlic sauce ½ cup)

پودینہ حسبِ ضرورت (Mint leaves as required)

پیاز حسبِ ضرورت (Onion as required)

پراٹھا چار عدد (Parathas 4)

-:ترکیب

  بلینڈر میں دہی، ہری مرچ، بھنا زیرہ، نمک، لہسن اور ہلدی ڈال کر پیس لیں۔

                         اب چکن  پر پپیتا اور پسا مصالحہ لگائیں پھر فرائی پین  میں مکھن گرم کرکے اس میں چکن  ڈالیں اور ڈھک کر پکنے  دیں۔

پھر پراٹھے پر چلی گارلک سوس  اور تیار چکن  ڈال کر اوپر پودینہ اور پیاز ڈال کر رول کرلیں۔

چٹ پٹا پراٹھا رول  تیار ہے

[/urdu]

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker